مغربی بنگال میں پہلی مرتبہ آر ایس ایس نے ریاست کے تمام اضلاع میں رام نومی کی تقریبات بڑے پیمانے پر منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔آر ایس ایس کے ترجمان جسنو بوس نے کہا کہ اس سال ہم
رام نومی کی تقریبات بڑے پیمانے پر منعقدکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ تقریبات تمام اضلاع میں منعقد ہوں گے اس کے ذریعہ ہم لوگوں تک پہنچنے کی کوشش کریں گے اور ہندتو کے تئیں بیداری لائیں گے۔